ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
دستہ بندی
سوال کيجيئے
قرآن کريم
حديث شريف
عقائد
فقہ
اخلاق
ادبيات
متفرقہ
خواتين
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
871
اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟
872
اگر امام علي (ع ) معصوم ھيں تو ان کے ، مناجات ميں استغفار کر نے کے کيا معني ھيں ؟
873
اگر امام علی (ع ) معصوم ھیں تو ان کے ، مناجات میں استغفار کر نے کے کیا معنی ھیں ؟
874
اگر امام مھدي (عج ) کے مدد گار فرشتے ھيں ، تو وه کيوں غايب ھوئے ھيں اور کيوں ظھور نھيں کرتے ھيں ؟
875
اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...
876
اگر انسان اپنے لئے کفن خريدے اور واجب يا مستحب نمازوں يا تلاوت قرآن مجيد کے وقت ہميشہ اس سے فرش و مصليٰ کا کام لے اور موت کے بعد اسى کو اپنا کفن قرار دے تو کيا يہ جائز ہے؟ اور اسلامى نقطہ نظر سے کيا يہ ...
877
اگر انسان جانتا ہو کہ اگر وہ اپنى زوجہ سے مباشرت کر کے خود کو مجنب کر دے تو اسے غسل کے لئے پانى نہيں ملے گا يا غسل اور نماز کے لئے وقت نہيں رہے گا، تو کيا اس کے لئے اپنى زوجہ سے مباشرت کرنا جائز ہے؟
878
اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟
879
اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ...
880
اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھى اپنى زوجہ کے ساتھ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس ...
881
اگر انسان کو ذاتى گھر کى زمين کے نيچے سے چاندى کے ايسے سکے مليں جن کى تاريخ تقريباً سو سال پہلے کى ہے تو کيا يہ سکے عمارت کے موجودہ مالک، جيسے قانونى وارث يا خريدار کى ملکيت ہوں گے يا نہيں؟
882
اگر انسان کے لئے نہ وضو ممکن ہو اور نہ تيمم تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟
883
اگر انسان گاڑى، موٹر سائيکل اور فرش جيسى ضرورت کى اشياء کو بيچے کہ جن کا خمس ادا نہيں کيا گيا تو کيا بيچنے کے بعد فوراً ان کا خمس ادا کرنا واجب ہے؟
884
اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟
885
اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
اگلے
346 → آخری